تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان کی ایمر جنسی کے لئے بھی صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کی منظوری ھوگئی۔مریض شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ تفصیل کے مطابق ایم ایس کوٹ سلطان ڈاکٹر محمد حیات کی کاوشیں...
Read moreDetails







