layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2025
in لیہ
0
لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے عوام الناس کی سہولت کے لئے رمضان سہولت بازار قائم کر دیا۔ میلاد گراؤنڈ میں لگائے گئے رمضان سہولت بازار میں سبزیاں، پھل، چینی، چکن، انڈے سمیت 16 اشیاء خوردونوش رعائتی نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے رمضان سہولت بازار کا معائنہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ رمضان بازار میں خریداروں کیلئے بیٹھنے کے انتظامات ، سٹالز پر لگی پینا فلیکس پر واضح نرخ نامہ اور صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ رمضان بازار میں بچوں کیلئے کڈز کارنر کا انتظام بھی کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان بازار میں عوام کو اشیاء خوردونوش سستے نرخوں پر فروخت کی جا رہی ہیں۔ رمضان بازار میں عوام کیلئے بہترین انتظامات اور سہولیات فراہم کی جارہی ہیں اس سلسلہ میں سپلائی چین کو بھی برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔

Tags: DC layyahdc layyah newsdistt.newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab govt news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں صحت عامہ کے منصوبے جاری، سی ای او ہیلتھ کا ہسپتالوں کا معائنہ

Next Post

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

Next Post
لیہ:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ کپاس کی زیادہ کاشت کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024