layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2025
in زراعت, لیہ
0
لیہ:اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ کپاس کی زیادہ کاشت کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) 20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی پنیری یا فصل تلف کر دی جائے گی۔ یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ نے کپاس کی زیادہ کاشت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے بارشوں کی کمی، پانی کی قلت، خشک سالی کی ہنگامی صورتحال اور ڈیموں میں پانی نہ ھونے کے پیش نظر 20 مئی سے پہلے دھان کی پنیری یا فصل کی کاشت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پچھلے سال زیادہ گرمی اور بارشوں کی وجہ سے کاشتکاروں کو کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ انہوں نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ رقبے پر اگیتی کپاس کی کاشت کریں، اس سے نہ صرف پانی کی بچت ھوگی بلکہ زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس موقع پر مقامی زمیندار فرحان کھرل اور ترقی پسند کاشتکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی

Tags: Agriculture news in pakistanislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب

Next Post

کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

Next Post
کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024