layyah
ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2025
in علاقائی خبریں
0
کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں سے آفیسرز کالونی میں قائم پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کی ملاقات کی۔کمشنر عامر کریم خاں نے سکولوں کے باہر ٹریفک جام کے سدباب کیلئے قابل عمل پلان مرتب کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کے باہر پارکنگ کا معقول انتظام ناہونا بھی ٹریفک مسائل کی وجہ ہے۔چھٹی کے وقت سڑکوں پر ٹریفک کے اژدہام کے سبب نظام ٹریفک بالکل مفلوج ہو کر رہ جاتا ہے۔آفیسر کالونی میں قائم تمام سکولز طلباءو طالبات کیلئے بسوں کا انتظام یقینی بنائیں۔پوش علاقوں میں قائم سکول قابل ذکر فیس وصول کرتے ہیں پک اینڈ ڈراپ سروس کا اہتمام کریں۔ ناقص منصوبہ بندی کے باعث سکول کھلنے اور چھٹی کے اوقات کار میں تعلیمی اداروں کے باہر ٹریفک کی بے ہنگم صورتحال نے اہل ملتان کو پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔ہم سب پر باشعور شہری ہونے اور قانون کی پاسداری کرنے کی ذمہداری عائد ہوتی ہے۔ٹریفک کی روانی کو قائم رکھنے کیلئے ون وے کی خلاف ورزی سے اجتناب کریں۔ کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ آفیسر کالونی میں قائم گول چوک کو مختصر کرنے بارے بھی ورکنگ کی جارہی ہے۔تمام پرائیویٹ سکول نمائندگان نے ڈویژنل انتظامیہ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Tags: education newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newspakistan news
Previous Post

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

Next Post

جدید طبی آلات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ہسپتالوں میں اصلاحات جاری

Next Post
جدید طبی آلات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ہسپتالوں میں اصلاحات جاری

جدید طبی آلات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ہسپتالوں میں اصلاحات جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024