layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جدید طبی آلات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ہسپتالوں میں اصلاحات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2025
in علاقائی خبریں
0
جدید طبی آلات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ہسپتالوں میں اصلاحات جاری


ملتان(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صحت عامہ کی بہترین سہولیات کیلئے ڈویژنل انتظامیہ کو ٹاسک سونپ دیا۔کمشنر عامر کریم خاں کے محکمہ صحت کیلئے شہباز شریف ہسپتال کا دورہ کیا اور وارڈز کا معائنہ کیا۔انہوں نے نے مریضوں سے طبی سہولیات بارے بات چیت کی اور کہا کہ شہریوں کی سہولت کیلئے دستیاب ادویات و سروسز واضح آویزاں کروائی گئیں۔ شہریوں کی رہنمائی کیلئے فیسلٹیشن ڈیسک قائم کئے گئے۔ کمشنر عامر کریم خاں نے ایمرجنسی وارڈز،گائنی یونٹ سمیت ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے شعبے پر خصوصی فوکس ہے۔شہباز شریف ہسپتال کو اپ گریڈ کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرینگے۔ تمام بنیادی مراکز صحت اور ہسپتالوں میں نئے وارڈز اور طبی آلات فراہم کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے بتایا کہ شہباز شریف ہسپتال میں جدید سی ٹی سکین میشن مکمل فعال ہوچکی ہے۔ہسپتالوں میں ضروری ادویات فراہمی کیلئے ہیلتھ کونسلز کو فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔ایم ایس شہباز شریف ہسپتال ڈاکٹر نذیر ہراج نے سہولیات پر بریفننگ دی۔

Tags: health newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

Next Post

لیہ میں 6 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار، قبرستان سے غیرقانونی قبضہ ختم

Next Post
لیہ میں 6 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار، قبرستان سے غیرقانونی قبضہ ختم

لیہ میں 6 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار، قبرستان سے غیرقانونی قبضہ ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024