layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں صحت عامہ کے منصوبے جاری، سی ای او ہیلتھ کا ہسپتالوں کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2025
in صحت و غذا, لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں صحت عامہ کے منصوبے جاری، سی ای او ہیلتھ کا ہسپتالوں کا معائنہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایکسیئن بلڈنگ سجاد حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سی ای او ہیلتھ نے ایمرجنسی وارڈ میں جاری ریومپنگ کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ کام کو اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیا جائے۔ سی ای او ہیلتھ نے اس موقع پر مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا۔ ڈاکٹر شاہد ریاض نے دریں اثناء تھل ہسپتال کا بھی معائنہ کیا اور ایکسرے یونٹ کی منتقلی اور نئے آپریشن تھیٹر کا بھی جائزہ لیا۔ سی ای او ہیلتھ نے ہدایت کی کہ مریضوں اور لواحقین سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اور ادویات کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے

Tags: health newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں ستھرا پنجاب مہم تیز، شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی مہم جاری

Next Post

لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب

Next Post
لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب

لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024