layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کا کام شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 24, 2025
in لیہ
0
لیہ۔ میونسپل کمیٹی لیہ کی جانب سے مین ہولز پر ڈھکن لگائے جا رہے ہیں


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مین ہولز کی انسپیکشن اور ڈھکن لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کی طرف سے سروے کا عمل جاری ہے اور اس دوران کھلے مین ہولز پر ڈھکن رکھے جا رہے ہیں تاکہ کسی قسم کا کوئی حادثہ رونما نہ ہو۔ اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی لیہ کی جانب سے ایم سی حدود میں ہاؤسنگ کالونی، ایمپلائز کالونی، سینٹرل پارک ، کینال ویو کالونی اور اطراف میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن رکھے گئے اور ٹوٹے ہوئے ڈھکن تبدیل کئے گئے۔

Tags: DC layyahdc layyah newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

لیہ: پولیس کانسٹیبل بھرتی، فزیکل ٹیسٹ مکمل، شفافیت یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات

Next Post

لیہ میں ستھرا پنجاب مہم تیز، شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی مہم جاری

Next Post
لیہ میں ستھرا پنجاب مہم تیز، شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی مہم جاری

لیہ میں ستھرا پنجاب مہم تیز، شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024