لیہ

ڈی ایچ کیو لیہ: اکسیجن سلنڈر اسکینڈل کی آخری ادائیگی بھی مکمل، 2 کروڑ 37 لاکھ روپے جاری ،ڈاکٹروں کا تشویش کا اظہار، ایک سال میں اتنی خطیر رقم کی اکسیجن استعمال پر سوالیہ نشان، ممکنہ بدعنوانی کا خدشہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ،اکسیجن سلنڈر سیکنڈل کی اخری ادائیگی 50 لاکھ بھی گزشتہ روز کر دی گئی کل دو کروڑ 37 لاکھ روپے ادا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز کا لیہ میں انتہائی...

Read moreDetails

لیہ میں دکانیں سیل کرنے کے خلاف انجمن تاجران کا احتجاج، دھرنا اور نعرے بازی ،جنرل بس اسٹینڈ پر 100 سے زائد دکانیں سیل، پیرا فورس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست واپس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انجمن تاجران لیہ کا دکانیں سیل کرنے کے خلاف احتجاج دھرنا نعرے بازی پیرا فورس نے اندراج مقدمہ کے لیے دی گئی درخواست واپس لے لی واقعات کے مطابق جمعرات کے سہ پہر پیرا فورس کی طرف...

Read moreDetails

لیہ: نوجوان ریلوے ٹریک پر گڈز ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق، چک 149 بی ٹی ڈی اے کا رہائشی توکل حسین موقع پر ہی دم توڑ گیا، ذہنی توازن درست نہ تھا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) نوجوان ٹرین کے نیچے ا کر کٹ گیا معلومات کے مطابق توکل حسین ولد سعید عمر 30 برس چک نمبر 149 بی ٹی ڈی اے نزد کوٹھی قریشی گزشتہ روز ریلوے ٹریک پر موجود تھا کہ...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل سننے کا سلسلہ جاری، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شہریوں کے جائز مسائل فوری حل کیے جا رہے ہیں، ضلعی دفاتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کےمسائل حل کرنے کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے۔انہوں نے اس موقع...

Read moreDetails

فتح پور میں سیوریج مین ہولز کے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل جاری، ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر معیاری اور محفوظ ڈھکن لگائے جا رہے ہیں، شہریوں کا خیرمقدم

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر شہریوں کے تحفظ اور سہولت کے پیشِ نظر فتح پور میں سیوریج لائنوں کے مین ہولز کے ڈھکنوں کی تبدیلی کا...

Read moreDetails

میلہ مقدسیہ ماں مریم، ڈی پی او لیہ کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈی پی او محمد علی وسیم کی مسیحی رہنماؤں سے ملاقات، فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)میلہ مقدسیہ ماں مریم ،ڈی پی او محمد علی وسیم کا سکیورٹی وزٹ ،محمد علی وسیم نے چک 270 ٹی ڈے اے میں منعقدہ ہونے والےمیلہ مقدسیہ ماں مریم کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈی...

Read moreDetails

لیہ میں انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے پر تقریب، ذہنی صحت کی اہمیت اجاگر، ڈپٹی کمشنر، ماہرینِ نفسیات اور سماجی شخصیات کی شرکت؛ ذہنی صحت سے متعلق منفی تصورات کے خاتمے اور آگاہی مہم پر زور

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)دنیا بھر کی طرح لیہ میں بھی انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید نیازی، سی ای او ہیلتھ...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں انسدادِ پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہوگی، تمام انتظامات مکمل ،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت اجلاس، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کی خوراک دینے کا ہدف مقرر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام محکمے پلان کے مطابق انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنا کر بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے میں کردار ادا کریں۔ انہوں...

Read moreDetails

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضلعی سطح پر اقدامات تیز،اے ڈی سی ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت اجلاس — 7 کیسز پر سماعت، متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد حیات، ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال، متعلقہ محکموں کے افسران اور درخواست...

Read moreDetails

کموکامل پھاٹک کے قریب ٹرین اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، ایک جاں بحق، ایک شدید زخمی، تھل ایکسپریس ملتان سے راولپنڈی جا رہی تھی، حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، جاں بحق شخص کا تعلق بھکر، زخمی کا کوٹ ادو سے ہے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ شہر کے وسط میںکموکامل پھاٹک کے قریب ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ستھرا پنجاب پروگرام کی ٹریکٹر ٹرالی ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے تھل ایکسپریس ٹرین کی زد میں آ گئی۔ حادثے کے...

Read moreDetails
Page 35 of 159 1 34 35 36 159