لیہ

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں محرم الحرام کے دوران عزاداروں اور شہریوں کی سہولت کے لیے ضلع بھر میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ...

Read moreDetails

محرم الحرام: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں فلیگ مارچ، امن و امان کے عزم کا اظہار ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت، شہریوں میں احساسِ تحفظ اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کا پیغام

لَیّہ(نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لَیّہ آصف علی ڈوگر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی کی زیر قیادت محرم الحرام کے سلسلے میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو کر کشمیر...

Read moreDetails

محرم الحرام: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کا حکم، امن و امان کے قیام کے لیے گشت کا نظام مزید مؤثر بنانے پر زور

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لَیّہ راؤ عمر فاروق نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ضلع بھر کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے...

Read moreDetails

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ ڈی سی آفس لَیّہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال، امن و امان کے قیام اور جلوسوں و مجالس کی مسلسل نگرانی جاری

لَیّہ(نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لَیّہ شبیر احمد ڈوگر نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور انتظامات کی مؤثر نگرانی کے لیے قائم مرکزی کنٹرول روم، ڈی سی آفس لَیّہ کا دورہ کیا...

Read moreDetails

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا جلوس روٹس اور مجالس کے انتظامات کا معائنہ صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ، عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے محرم الحرام کے سلسلے میں جلوس روٹس اور مجالس کے اطراف انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی...

Read moreDetails

چوبارہ میں چار سال سے قائم ناجائز قبضہ ختم، سرکاری بازار واگزار کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر لَیّہ کی ہدایت پر انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرا کے متعلقہ محکمہ کے حوالے

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لَیّہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر سرکاری املاک سے ناجائز قبضہ واگزار کروانے کے لیے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر 376 ٹی ڈی اے میں واقع سرکاری بازار کو قبضہ مافیا...

Read moreDetails

ایف بی آر اور ٹیکسٹائل ملز مالکان میں نگرانی کے کیمروں پر تنازع شدت اختیار کر گیا ملز مالکان کا کیمروں کے اخراجات برداشت کرنے سے انکار، زبردستی کی صورت میں فیکٹریاں بند کرنے کا عندیہ

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹیکسٹائل ملز مالکان کے درمیان نگرانی کے کیمروں کی تنصیب کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث دونوں فریقوں کے درمیان جاری مذاکرات تعطل کا شکار...

Read moreDetails

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک، ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کا پیرا فورس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو وارننگ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد عوام کو سفری ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ...

Read moreDetails

محرم الحرام انتظامات: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا لیہ سٹی کے جلوس روٹس کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے اور ستھرا پنجاب ٹیموں کو متحرک رکھنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں لیہ سٹی کے مختلف جلوس روٹس کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران...

Read moreDetails

ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر المناک حادثہ، 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے میں تصادم، ریسکیو کی کوششوں کے باوجود نوجوان جانبر نہ ہو سکا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے...

Read moreDetails
Page 25 of 200 1 … 24 25 26 … 200

تازہ ترین