سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیف سٹی پراجیکٹ ضلع لیہ میں فعال، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا...














