چوک اعظم کے قریب نہر میں شخص ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری ٹیل منڈا پل پر ایمرجنسی اطلاع کے بعد واٹر ریسکیو ٹیم متحرک، 2 بوٹس، 6 سوئمرز اور 2 ڈائیورز سرچ آپریشن میں شریک
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم کے قریب ٹیل منڈا پل کے مقام پر نہر میں ایک شخص کے ڈوبنے کی...













