layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بہادر ڈیجیٹل لائبریری، سپورٹس کمپلیکس اور جنرل ہسپتال سمیت لیہ کے مختلف منصوبوں کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 21, 2026
in لیہ
0
بہادر ڈیجیٹل لائبریری، سپورٹس کمپلیکس اور جنرل ہسپتال سمیت لیہ کے مختلف منصوبوں کا معائنہ

لیہ: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا نے ضلع لیہ کے دورہ کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کے مراکز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اور متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا معائنہ کرتے ہوئے لائبریری کی بحالی اور شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سپورٹس کمپلیکس لیہ اور مریم نواز سپورٹس ارینا کا بھی معائنہ کیا اور کھیلوں کی سہولیات، جاری کام اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے سول کلب لیہ کا دورہ کرتے ہوئے جاری تعمیراتی کام اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کنزیومر کورٹ کا معائنہ کرتے ہوئے انتظامات اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ جنرل ہسپتال ٹراما سنٹر اور ڈائیلسیز وارڈ چوک اعظم کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم شعیب مرزا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کو بہتر اور معیاری سہولیات کی فراہمی، صحت، تعلیم، کھیل اور دیگر شعبوں میں عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی اور عوامی فلاحی منصوبوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور شہریوں کے لیے سہولیات میں بہتری خوش آئند ہے۔ معاون خصوصی شعیب مرزا نے عوامی سہولیات کے مختلف منصوبوں میں ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

Tags: #PublicFacilitiesDevelopment #layyahlayyahtvPunjab #
Previous Post

لیہ کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات کا جائزہ، معاون خصوصی شعیب مرزا نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی سراہ دی

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024