اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن، لَیّہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی کھلاڑیوں سے ملاقات، خواتین کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
لیہ(نمائندہ نگران تھل)اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز...














