شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری،اسسٹنٹ کمشنرز نے موقع پر مسائل سن کر متعدد شکایات فوری حل کر دیں، عوام سے حقائق پر مبنی درخواستیں لانے کی اپیل
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے...







