صاف ستھرا پنجاب پروگرام، اے ڈی سی جی کا چوک اعظم میں صفائی انتظامات کا معائنہ مینیجنگ ڈائریکٹر/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت، صفائی اور سیوریج نظام ہر وقت فعال رکھنے پر زور
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مینیجنگ ڈائریکٹر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مسلسل...














