زیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے پاکستان کسان اتحاد کے وفد کی زراعت ہاؤس میں ملاقات اجلاس میں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے شرکت کی۔ پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے صوبائی وزیر کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا
ملتان (لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کسانوں کی خوشحالی اور زرعی ترقی کے لیے ترجیحاً اقدامات...








