layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے، اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی منسوخ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 2, 2025
in پاکستان
0


اسلام آباد (نمائندہ لیہ ٹی وی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا، علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ یہ وارنٹ حسن ابدال میں درج ایک مقدمے کے سلسلے میں جاری کیے گئے تھے۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل محمد فیصل ملک نے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ پشاور ہائی کورٹ نے ان کے موکل کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کی ہے۔وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کا حکم نامہ بھی عدالت میں پیش کیا جس پر عدالت نے وارنٹِ گرفتاری معطل کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی منسوخ کر دی۔

Previous Post

وزیراعظم کا دھیان معیشت کی مضبوطی پر، مہنگائی کم، معاشی ترقی کے نئے منصوبوں کا آغاز

Next Post

محمد اورنگزیب علیانی ایڈووکیٹ تحریک لبیک پاکستان ضلع لیہ کا نیا ترجمان مقرر

Next Post

محمد اورنگزیب علیانی ایڈووکیٹ تحریک لبیک پاکستان ضلع لیہ کا نیا ترجمان مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024