وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے روایتی سرخ فیتہ کلچر کے خاتمہ اور اوپن ڈور پالیسی کے نفاذ کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے احکامات دیے ہیں، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان
ملتان (لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر و ڈپٹی کمشنرز دفاتر میں عوامی رابطہ کے...







