لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ر یگولیٹری اتھارٹی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بورڈ کی چیئرپرسن ہوں گی۔ ممبران میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،اے ڈی سی آر،اے ڈی سی جی ،سی او ضلع کونسل،ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹری ،ڈی ڈی زراعت،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر،ڈسٹرکٹ اٹارنی ،ای اے ڈی اے زراعت شامل ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ اینڈ ر یگولیٹری بورڈ لیہ کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔