layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دفاتر کا اچانک معائنہ، سرکاری واجبات کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2025
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دفاتر کا اچانک معائنہ، سرکاری واجبات کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا ءاللہ ہنجرا نے تحصیل آفس چوبارہ کا اچانک معائنہ کیا۔انہوںنے اس موقع پررجسٹری برانچ،دفتر قانوگو ،واصل باقی نویس اور ریڈر برانچ کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرانے سرکاری واجبات کی وصولی کے اجلاس کی صدارت کی ۔انہوںنے اس موقع پرریکوری ٹارگٹ کو چیک کیا۔انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پرریونیوافسران سوفی صد وصولی کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہاکہ سرکاری واجبات کی وصولی کے لیے اقدامات کو تیز کیاجائے۔اس موقع پر بنک مینیجر،ریونیوافسران ودیگر موجودتھے۔

Tags: islamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

چک نمبر 136 میں 102 کنال سرکاری اراضی واگزار، قابضین کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024