کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کے بعد ایک کلو یوریا، ایک کلو ڈی اے پی، ایک کلو پوٹاش فی پود ا ڈالنی چاہیے، ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد
فیصل آباد۔ 22 اگست (لیہ ٹی وی)ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین نےکاغذی لیموں اور...









