layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھیلتا پنجاب مقابلے کامیابی سے جاری،کھیلتاپنجاب مقابلوں میں فٹ بال کے مقابلوں کا آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 8, 2024
in کھیل, لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھیلتا پنجاب مقابلے کامیابی سے جاری،کھیلتاپنجاب مقابلوں میں فٹ بال کے مقابلوں کا آغاز

لیہ(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھیلتا پنجاب مقابلے کامیابی سے جاری ہیں ۔کھیلتاپنجاب مقابلوں میں فٹ بال کے مقابلوں کا آغازہوگیا۔ فٹبال کے مقابلے ویراسٹیڈیم میں منعقدہوئے جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیراحمدڈوگرتھے۔

اس موقع پر ڈی ایس او امتیا زاحمدبھٹی،ساجدمحمودجھارا،صفدرشاہ ودیگر موجودتھے۔فٹ بال میچوں میں الفتح کلب،زینزکلب،چٹان کلب،دربارکروڑ کلب کی ٹیمیں برابررہی جس پر انہیں ایک ایک پوائنٹ دیاگیاجبکہ آزاد کلب اور شاہین کلب چوک اعظم فاتح رہی۔ڈی ایس او امتیا زاحمدبھٹی نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق کھیلتا پنجاب مقابلے کامیابی سے جاری ہیں تمام کھلاڑی ،ریفری،بہترین طریقہ سے اپنی اپنی ذمہ داری ادا کررہے ہیں اس طرح ہی تمام کھیلوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے گا۔

Tags: footbalinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے دوسرے دن تحصیل چوبارہ میں رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے جاری،ریت کے ٹیلوں میں میلہ وجیپ ریلی کی بدولت جنگل میں منگل کا سماں

Next Post

ضلع لیہ پولیو مہم اہداف حاصل کرنے میں کامیاب،شاندار کارکردگی پر افسران اور پولیو ٹیموں کی کاوشوں کو سراہا گیا

Next Post

ضلع لیہ پولیو مہم اہداف حاصل کرنے میں کامیاب،شاندار کارکردگی پر افسران اور پولیو ٹیموں کی کاوشوں کو سراہا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024