اگیتی کپاس کی کاشت پر اجلاس، جنوبی پنجاب کو کپاس کی وادی بنانے کا عزم،وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی اور 25 ہزار روپے فی کسان امداد کا اعلان۔ زرعی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات تیز
ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت محمد نواز شریف...







