عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے عوامی شکایات سن کر موقع پر احکامات جاری کیے، شہریوں سے پالیسی سے فائدہ اٹھانے کی اپیل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کے مسائل کے حل کے...








