ضلعی انتظامیہ فی الفور عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار الجیلان روڈ تعمیر کرےاگرضلعی انتظامیہ نے 8روز میں الجیلان روڈ کی تعمیر کام شروع نہ کیا تو مرکزی تنظیم تاجران کمشنر آفس کے باہر احتجاج کرے گی،مرکزی چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران پاکستان خواجہ سلیمان صدیقی
ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے کہا ہے کہ ضلعی...







