ڈاکٹر شہباز محمد کی بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کروڑ تعینات، حکومت پنجاب کا تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے اہم قدم، نئے افسر سے اصلاحات کی توقع
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) سیکرٹری تعلیم حکومت پنجاب نے ڈاکٹر شہباز محمد کو تحصیل کروڑ، ضلع لیہ کے لیے...








