لیہ میں گنے کی ٹرالی سے دیوار گرنے کا سانحہ، 9 سالہ طالبعلم جاں بحق، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی تحقیقاتی رپورٹ کی ہدایت، قصورواروں کے خلاف کارروائی کا حکم، سکول دیوار کے ناقص میٹریل اور ٹریکٹر ٹرالی مالکان کے خلاف بھی پڑتال شروع
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گنے کی ٹرالی لگنے سے دیوار کے نیچے دب کر جاں بحق ہونے والے طالبعلم کا معاملہ۔...













