ریسکیو 1122 لیہ کو ایک روز میں 515 کالز موصول، 118 ایمرجنسیز میں 114 افراد متاثر 17 ٹریفک حادثات، 85 میڈیکل اور ایک فائر ایمرجنسی رپورٹ، 3 افراد جاں بحق ، اوسط رسپانس ٹائم 9.58 منٹ ریکارڈ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لیہ کے مطابق 26 مارچ 2026 کے دوران کنٹرول روم کو...














