اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) فتح پور روڈ پر اڈہ حسین آباد، تحصیل کروڑ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک...















