ہاؤسنگ سکیم نمبر 2 بلاک سی میں بار بار ٹرانسفارمر جلنے پر شہری سراپا احتجاج مکینوں کا 200 کلوواٹ ٹرانسفارمر نصب کرنے کا مطالبہ، طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چوہدری محمد اشرف تبسم حسنین خان گرمانی حاجی ثاقب عدنان مسرور خان عبدالقدوس فیصل تبسم اصف...












