ڈپٹی کمشنر لیہ کی شہریوں سے کھلی کچہری میں ملاقات، مسائل کے فوری حل کی ہدایات، ضلعی دفاتر عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں، شکایات کے حل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: آصف علی ڈوگر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ اصف علی ڈوگر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے...







