layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، پٹرولیم قیمتوں اور موٹروے ٹول ٹیکس پر بات چیت متوقع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 11, 2026
in کاروبار
0
گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، پٹرولیم قیمتوں اور موٹروے ٹول ٹیکس پر بات چیت متوقع

اسلام آباد: گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج اسلام آباد میں ہوگا، جس میں وزیر مواصلات اور وزیر پٹرولیم ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں سے مذاکرات کریں گے۔
حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کے پہلے تین ادوار بے نتیجہ رہے تھے۔ آج ہونے والے مذاکرات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کی پالیسی پر نظرثانی سمیت ٹرانسپورٹرز کے دیگر مطالبات پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق موٹرویز پر ٹول ٹیکس اور بھاری جرمانوں میں کمی کے معاملے پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال آج چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے، جس کے باعث مال برداری اور سپلائی کے نظام پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں وفاقی وزرا اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے نمائندگان مشترکہ پریس کانفرنس میں پیش رفت سے آگاہ کریں گے۔

Tags: BreakingNews #GoodsTransporters #Islamabad #pakistannewsTransportStrike #
Previous Post

کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

Next Post

پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی، خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ اور کاروبار سیل کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024