layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی، خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ اور کاروبار سیل کرنے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 11, 2026
in کاروبار
0
پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی، خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ اور کاروبار سیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے میں کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس اور میرج ہالز میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم (EIMS) کا نفاذ لازمی قرار دے دیا۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق متعلقہ کاروباری مراکز کو EIMS کے تحت صارفین کو باقاعدہ الیکٹرانک رسید جاری کرنا ہوگی۔
ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کہنا ہے کہ EIMS کے تحت رسید جاری نہ کرنے یا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور انہیں 4 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔
ترجمان کے مطابق قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے کاروباری مراکز کو ایک ماہ تک سیل بھی کیا جاسکتا ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کاروباری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ قانونی کارروائی سے بچا جاسکے۔

Tags: #PunjabNewsEIMS #pakistannewsPRA #Tax #
Previous Post

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، پٹرولیم قیمتوں اور موٹروے ٹول ٹیکس پر بات چیت متوقع

Next Post

زارا نور عباس اور اسما عباس کا دلکش ڈانس، ماں بیٹی کی جوڑی نے مداحوں کے دل جیت لیے

Next Post
زارا نور عباس اور اسما عباس کا دلکش ڈانس، ماں بیٹی کی جوڑی نے مداحوں کے دل جیت لیے

زارا نور عباس اور اسما عباس کا دلکش ڈانس، ماں بیٹی کی جوڑی نے مداحوں کے دل جیت لیے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024