لیہ میں اپنی زمین اپنا گھر پروگرام کے لیے سکروٹنی کا عمل شروع، 55 پلاٹس مختص، درخواست گزار افراد کی سکروٹنی کا عمل تیز کیا جائے اور میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مستحق افراد کو ان کا حق دیا جائے،ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اپنی زمین اپنا گھر کے لئے سکروٹنی کا...









