لیہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت مزید 299 کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، حکومت پنجاب کی جانب سے فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گرین ٹریکٹر سکیم سے ضلع لیہ کے مزید 299...













