لیہ پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم تیز، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی جانب سے طلباء اور شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم، جی سی یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کی تاکید—شہر کے مختلف مقامات پر بھی ہیلمٹ تقسیم کیے گئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ٹریفک قوانین آگاہی مہم ،قانون پر عمل داری اور عوامی خدمت ساتھ ساتھ کے سلوگن پر...









