دائرہ دین پناہ کے قریب پولیس گاڑی کا ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراؤ، ڈرائیور زخمی، دو اہلکار معمولی زخمی، پولیس لائن لیہ سے ملزم ٹرانسفر کے لیے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار؛ زخمی اہلکار ترکی ہسپتال مظفرگڑھ منتقل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیس لائن لیہ سے ملزم ٹرانسفر کے سلسلے میں ڈیرہ غازی خان جانے والی سرکاری...












