ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء کیلئے فیصلہ، مزدور طبہ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔...









