شوگر مل کرشنگ سیزن: ٹریکٹر ٹرالیوں پر ریفلیکٹر اور LED لائٹس لازمی قرار، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی — ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ، بغیر لائسنس ڈرائیونگ، اوورلوڈنگ اور اوور اسپیڈنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس؛ راؤ عمر فاروق نے ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کی ہدایت کر دی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے شوگر مل کرشنگ سیزن کے آغاز...















