layyah
جمعرات, جولائی 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیّہ میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ڈی سی کمپلیکس میں پاکستان اور چین کے رشتے کو زبردست خراجِ تحسین

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 21, 2026
in لیہ
0
لیّہ میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ڈی سی کمپلیکس میں پاکستان اور چین کے رشتے کو زبردست خراجِ تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پاک چین دوستی کے 75 برس، وفا، اعتماد اور لازوال رفاقت کی روشن داستان کے طور پر ڈی سی کمپلیکس لیہ میں یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں محبت و اخوت کے رنگ بکھر گئے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ اصغر علی چیمہ،ڈی ایس پی عمران خورشید،ڈی ڈی کالجز ذوالفقار حیدری،ڈپٹی ڈائیریکٹر انفارمیشن نثار احمد خان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی،انچارج سیکیورٹی برانچ محمد اسماعیل اسماعیل ،میڈیا نمائندگان ودیگر موجود تھے ۔تقریب کے دوران پاکستان اور چین کے پرچم فضا میں بلند کیے گئے اور دوستی کی عظمت کو سلام پیش کیا گیا جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستے کی شاندار پریڈ نے تقریب کا حسن دوبالا کر دیا اور پاک چین دوستی زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ پاک چین دوستی سمندر سے زیادہ گہری اور کوہِ ہمالیہ سے بلند تر ہے پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد، اخلاص اور ترقی کے سفر کی روشن مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا جبکہ پاک چین تعلقات نئی نسل کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیغام ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہی ہے چین نے ہمیشہ پاکستان کی معاشی و سفارتی سطح پر بھرپور حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں بسنے والا مضبوط رشتہ ہے۔ڈی پی او حسنجاوید بھٹی نے کہا کہ پاک چین دوستی خطے کے امن اور معاشی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان محبت اور بھائی چارے کا رشتہ مزید مضبوط ہو رہا ہے جبکہ پاک چین دوستی دنیا کے لیے مثالی سفارتی تعلقات کی بہترین مثال ہے دونوں ممالک کے درمیان تعاون علاقائی استحکام کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے جبکہ پاک چین دوستی آنے والی نسلوں کے لیے اتحاد اور یکجہتی کی روشن مثال ہے۔تقریب کے آخر میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

Tags: #LayyahTV #PakistanChinaFriendship #PakChinaDosti #CPEC #Layyah #DC_Layyah #DPO_Layyah #Pakistan #China #Friendship75Years #BreakingNews #PunjabNews #LayyahNews
Previous Post

سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام انوویٹرز کیمپ 2026 کا انعقاد طلبہ کو قیادت، شخصیت سازی، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور ملکی ترقی میں کردار سے متعلق تربیتی لیکچرز، سپیکنگ سکل کی عملی مشق بھی کروائی گئی

Next Post

بہادر ڈیجیٹل لائبریری جون تک فعال، جنرل ہسپتال جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، ڈی سی لَیّہ سینیئر صحافی عبدالرحمان فریدی کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر سے ملاقات، شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کا اجلاس، ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں طبی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات پر غور

جولائی 8, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

لدھانہ: پٹرول پمپ کی پیمائش میں کمی ثابت، انتظامیہ نے پمپ سیل کر دیا

جولائی 8, 2026
اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا اوپن ڈور اقدام، شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کی ہدایات جاری

جولائی 8, 2026
تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات، لاکھوں افراد کی شرکت

جولائی 8, 2026
دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

دربار پیر جاگی کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، 15 سالہ نوجوان زخمی

جولائی 8, 2026
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمرا نشیب، سرکاری عمارت اور اثاثوں کے ضائع ہونے کا خدشہ

جولائی 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024