layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام انوویٹرز کیمپ 2026 کا انعقاد طلبہ کو قیادت، شخصیت سازی، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور ملکی ترقی میں کردار سے متعلق تربیتی لیکچرز، سپیکنگ سکل کی عملی مشق بھی کروائی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 21, 2026
in لیہ
0
سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام انوویٹرز کیمپ 2026 کا انعقاد طلبہ کو قیادت، شخصیت سازی، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور ملکی ترقی میں کردار سے متعلق تربیتی لیکچرز، سپیکنگ سکل کی عملی مشق بھی کروائی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سپرئیر کالج لیہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح انوویٹرز کیمپ 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی قیادت صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع لیہ چوہدری صہیب حسن نے کی جبکہ شوکت علی مغل صدر MSM جنوبی پنجاب اور چوہدری ذیشان یوسف صدر MSM سینٹرل پنجاب نے بطور ٹرینرز شرکت کی۔کیمپ کے دوران مقررین نے طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، امر بالمعروف و نہی عن المنکر، فروغِ عشقِ مصطفیٰ ﷺ، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، شخصیت سازی، علم و شعور اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کے کردار جیسے اہم موضوعات پر جامع لیکچرز دیے۔ٹرینرز نے نوجوانوں کی خود اعتمادی میں اضافہ اور ان کی ابلاغی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے سپیکنگ سکل کی عملی مشق بھی کروائی، جس میں طلبہ نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے تربیتی پروگرام نوجوان نسل میں فکری بیداری، اعتماد اور قیادی صلاحیتیں پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔کیمپ میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروفیسر رائے فیصل عزیز پرنسپل سپرئیر کالج لیہ، علامہ وقاص شاہد ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع لیہ اور محمد اسد سیکریٹری سوشل میڈیا MSM لیہ بھی موجود تھے۔مقررین نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ علم، عمل اور اعلیٰ اخلاق سے آراستہ ہو کر ملک و ملت کی خدمت میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

Previous Post

ستھرا پنجاب مہم تیز، شبیر احمد ڈوگر کا ویسٹ کولیکشن پوائنٹ کا دورہ عیدالاضحیٰ پر مثالی صفائی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، کوڑا کرکٹ بروقت ڈمپنگ سائٹ منتقل کرنے کا حکم

Next Post

لیّہ میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ڈی سی کمپلیکس میں پاکستان اور چین کے رشتے کو زبردست خراجِ تحسین

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024