layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بہادر ڈیجیٹل لائبریری جون تک فعال، جنرل ہسپتال جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، ڈی سی لَیّہ سینیئر صحافی عبدالرحمان فریدی کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر سے ملاقات، شہری مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 21, 2026
in لیہ
0

لَیّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لَیّہ محمد آصف ڈوگر سے سینیئر صحافی اور سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لَیّہ عبدالرحمان فریدی کی سربراہی میں صحافیوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مفتی محمد نعمان قادر مصطفائی، محمد مرتضیٰ قادری اور ملک مقبول الٰہی بھی شامل تھے۔ملاقات کے دوران ضلع لَیّہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں، شہری مسائل، صحت، تعلیم اور عوامی سہولیات سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر نے کہا کہ پنجاب حکومت لَیّہ کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے اور بہادر ڈیجیٹل لائبریری اور جنرل ہسپتال اسی سلسلے کی اہم کڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنرل ہسپتال لَیّہ شہریوں کیلئے ایک بہترین تحفہ ثابت ہوگا جہاں جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی جبکہ بہادر ڈیجیٹل لائبریری، جو گزشتہ پانچ برسوں سے غیر فعال تھی، اب اپنی مدد آپ کے تحت رضا کارانہ کوششوں سے دوبارہ فعال کی جا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ لائبریری کے بیشتر مسائل حل کر لیے گئے ہیں اور یہ منصوبہ جون 2026 تک مکمل طور پر فنکشنل ہو جائے گا تاکہ طلبہ، نوجوانوں اور ریسرچ اسکالرز کو جدید تعلیمی و تحقیقی سہولیات میسر آ سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں صفائی، تجاوزات کے خاتمے، ناجائز منافع خوری کی روک تھام، پارکس کی تزئین و آرائش اور شہری سہولیات کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں جن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد آصف ڈوگر نے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور تعمیری صحافت کے فروغ میں میڈیا کے مثبت کردار کو بھی سراہا۔

Previous Post

لیّہ میں پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، ڈی سی کمپلیکس میں پاکستان اور چین کے رشتے کو زبردست خراجِ تحسین

Next Post

عیدُالاضحیٰ پر لَیّہ میں صفائی کا جامع پلان تیار، 2823 اہلکار اور 617 گاڑیاں فیلڈ میں ہوں گی آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی وارننگ، ایک لاکھ 72 ہزار شاپر بیگز تقسیم کیے جائیں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024