layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ کے قریب ٹرین حادثہ، دو معذور کمسن بچے جاں بحق ریسکیو 1122 کا فوری ریسپانس، لاشیں ورثاء کے حوالے، علاقے میں کہرام

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 20, 2026
in لیہ
0
جمن شاہ کے قریب ٹرین حادثہ، دو معذور کمسن بچے جاں بحق ریسکیو 1122 کا فوری ریسپانس، لاشیں ورثاء کے حوالے، علاقے میں کہرام

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ویگھی والا بند، کوٹ ادو روڈ جمن شاہ کے قریب ایک افسوسناک ٹرین حادثے میں دو معذور کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 3 اور 4 سالہ بچے ریلوے ٹریک عبور کر رہے تھے کہ اچانک ٹرین کی زد میں آ گئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 لیہ کے کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ایمرجنسی ٹیم کو جائے حادثہ پر روانہ کیا۔ ریسکیو اہلکار بروقت موقع پر پہنچے اور پیشہ ورانہ انداز میں امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے دونوں بچوں کی لاشیں ٹریک سے ریکور کر لیں۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 4 سالہ ازان ولد سلطان اور 3 سالہ ارسلان ولد سلطان کے نام سے ہوئی ہے۔ ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پولیس کی موجودگی میں لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔حادثے کے بعد پورے علاقے میں غم و افسوس کی فضا چھا گئی جبکہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں نے صورتحال کو قابو میں رکھتے ہوئے امدادی سرگرمیاں مکمل کیں۔ریسکیو 1122 لیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ریلوے ٹریک کے قریب بچوں کا خصوصی خیال رکھا جائے، خصوصاً معذور اور کم عمر بچوں کو اکیلا نہ چھوڑا جائے اور ریلوے لائن عبور کرتے وقت مکمل احتیاط برتی جائے تاکہ ایسے المناک حادثات سے بچا جا سکے۔

Previous Post

پانچ مرلہ سکیم جناح کالونی کے مکینوں کے مسائل سنگین، قاضی احسان اللہ خان کو سیوریج و گیس بحران سے آگاہ کر دیا گیا حاجی جاوید خان دورانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، نکاسی آب، سوئی گیس، پارک اور سکول کی کمی پر شدید احتجاج

Next Post

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس، ممکنہ سیلاب اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ 14 ریسکیو پوائنٹس اور 20 ریلیف کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ، فلڈ بندوں کی مرمت، ڈی سلٹنگ اور عوامی مقامات پر ریلیف سہولیات کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024