layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن، لَیّہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی کھلاڑیوں سے ملاقات، خواتین کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 23, 2026
in کھیل, لیہ
0
اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن، لَیّہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی کھلاڑیوں سے ملاقات، خواتین کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ نگران تھل)اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گرلز فٹبال ٹیم سے ملاقات کی اور شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سکینڈ محمد عبدالرحمن،ڈی ایس او امتیاز احمد بھٹی،ٹی ایس او معینہ رفیق و دیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ لیہ کی باصلاحیت کھلاڑیوں نے مختلف سطح کے مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے ضلع کا نام روشن کیا ہے اسلام آباد میں پہلی پوزیشن اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنا ٹیم کی محنت، نظم و ضبط اور بہترین کھیل کا مظہر ہے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواتین کی کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اس لیے گرلز فٹبال ٹیم کی تربیتی کیمپنگ اور دیگر ضروری اخراجات کے لیے ضلع انتظامیہ بھرپور معاونت فراہم کرے گی تاکہ کھلاڑی مزید محنت اور اعتماد کے ساتھ قومی سطح پر کامیابیاں حاصل کر سکیں۔اس موقع پر ٹیم کی کھلاڑیوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے حوصلہ افزائی اور تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی نمایاں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے تیکوانڈو کی گرلز ٹیم سے بھی ملاقات کی۔

Previous Post

لَیّہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 120 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار تھانہ کوٹ سلطان پولیس کا کریک ڈاؤن، بدنامِ زمانہ منشیات فروش یونس کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری معاہدے کیلئے باضابطہ فریم ورک تیار کرنے کی کوشش، تہران اور واشنگٹن کے درمیان پیغامات اور مسودات کا تبادلہ

Next Post

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری معاہدے کیلئے باضابطہ فریم ورک تیار کرنے کی کوشش، تہران اور واشنگٹن کے درمیان پیغامات اور مسودات کا تبادلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024