سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “محفوظ پنجاب” مشن کے تحت شہر بھر میں نصب سیف سٹی...













