ریسکیو 1122 لیہ کی سال 2025 میں شاندار کارکردگی ،41 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 44 ہزار سے زائد شہریوں کو امدادی خدمات فراہم
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارۂ امتیاز، تمغۂ امتیاز) کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ...







