لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین پر عملدرآمد و آگاہی مہم، 200 سے زائد ہیلمٹس مفت تقسیم، وزیر اعلیٰ اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت تعلیمی اداروں، شاہراہوں اور چوکوں پر سیمینارز اور آگاہی سرگرمیاں، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے لیہ پولیس...








