تحصیل کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ مونگڑ میں دریائی کٹاؤ، حکومت پنجاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، دریائی کٹاؤ کو مستقل بنیادوں پر روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر لیہ
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ مونگڑ میں دریائی کٹاؤ بارے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا...








