layyah
جمعرات, نومبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنی طرہ میں داخل، نیتن یاہو کا بڑا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 9, 2024
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی فوج شام کے شہر قنی طرہ میں داخل، نیتن یاہو کا بڑا اعلان

layyahtv

اسرائیلی فوج شام کے شہر قنی طرہ میں داخل ہو گئی ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد نیتن یاہو کی حکومت نے یہ بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیل نے اپنے اقدامات کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد مقبوضہ جولان کے سامنے بفرزون میں فوج کی تعیناتی ہے تاکہ وہاں کی صورتحال کو مزید پیچیدہ ہونے سے روکا جا سکے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق، ان کی کوشش ہوگی کہ شامی باغیوں کو بشار الاسد کی فوج کے اسلحے تک رسائی حاصل نہ ہو سکے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ شامی باغیوں میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، مگر اسرائیل اپنی سرحدوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کسی بھی دشمن فورس کو پنپنے کا موقع نہیں دے گا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اس آپریشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ حزب اللّٰہ اور ایران کے خلاف اسرائیلی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newsisrael newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newssham news
Previous Post

"عمر ایوب کی حکومت کو سخت وارننگ: مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دیں گے”

Next Post

"بشار الاسد خاندان سمیت روس پہنچ گئے، سیاسی پناہ کی درخواست منظور”

Next Post
"بشار الاسد خاندان سمیت روس پہنچ گئے، سیاسی پناہ کی درخواست منظور”

"بشار الاسد خاندان سمیت روس پہنچ گئے، سیاسی پناہ کی درخواست منظور"

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

نومبر 4, 2026
چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

نومبر 4, 2026
کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

نومبر 4, 2026
لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

نومبر 4, 2026
ضلعی کارکردگی رینکنگ اکتوبر 2026ء، لیہ پنجاب کے 9 اضلاع میں شامل، گڈ گورننس کیٹیگری حاصل کرلی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شاباش

ضلعی کارکردگی رینکنگ اکتوبر 2026ء، لیہ پنجاب کے 9 اضلاع میں شامل، گڈ گورننس کیٹیگری حاصل کرلی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شاباش

نومبر 4, 2026
چوبارہ میں سولر پلانٹ کے قریب ٹائر پھٹنے سے اے پی وی وین الٹ گئی، خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

چوبارہ میں سولر پلانٹ کے قریب ٹائر پھٹنے سے اے پی وی وین الٹ گئی، خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

نومبر 4, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024