لیہ میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر بھٹہ سیل، جرمانے اور سروس اسٹیشنز کی چیکنگ، ڈی سی کی ہدایت پر اے ڈی ماحولیات کی کارروائیاں؛ غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، تین لاکھ جرمانہ، ڈینگی سرویلنس بھی مکمل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میں ماحولیاتی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کے لیے ای پی اے لیہ کی کارروائیاں...







